ڈیرہ میں قتل کا اشتہاری گرفتار

ڈیرہ میں قتل کا اشتہاری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ایس ایچ او کلاچی منہاج سکندربلوچ نے چھاپے کے دوران قتل کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او راجہ عبد الصبور خان کی ہدایت پر ایس ایچ او کلاچی منہاج سکندر بلوچ نے علاقے ٹکواڑہ میں چھاپے کے دوران گیارہ اپریل 2015کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم محسود خان ولد عبد السلام سکنہ ٹکواڑہ کو گرفتار کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...