داعش کے برطانیہ میں حملوں کے بعد سعودی عرب کو دھمکی افسوسناک ہے‘ طاہر محمود اشرفی

داعش کے برطانیہ میں حملوں کے بعد سعودی عرب کو دھمکی افسوسناک ہے‘ طاہر محمود ...

  

خان پور (نمائندہ خصوصی) دا عش کی طر ف سے بر طا نیہ میں حملو ں کے بعد سعو دی عر ب پر حملو ں کی دھمکی افسو س نا ک ہے اسلا می مما لک ،طبقا ت اور جما عتو ں کو انتہا پسند نظر یا ت پھیلا نے وا لے گر وہو ں افراد سے دور ر ہنا ہو گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن علما ء کو نسل کے مر کز ی چیئر مین علا مہ حا فظ (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

طا ہر محمو د اشر فی نے ضلع ر حیم یا ر خا ن کے صدر مو لا نا سعد اللہ شفیق سے مر کز ی دفتر لا ہو ر میں ملا قا ت کے مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کیئے انہو ں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب خلیج نا زک صو ر ت حا ل سے گز ر رہا ہے ایسی صو ر تحا ل میں دا عش کی طر ف سے حملو ں کی د ھمکیا ں خلیجی مما لک کو و حد ت کا در س دے ر ہی ہیں مو جو دہ خلیجی بحرا ن کا وا حد حل صر ف اور صرف مفا ہمت میں ہے انہو ں نے کہا کہ دا عش ،حز ب اللہ اور اس جیسی دیگر جما عتو ں نے مسلم امہ کو شد ید نقصا ن پہنچا یا ہے علا مہ طا ہر محمو د اشر فی نے کہا کہ پا کستا ن علما ء کو نسل 23جو ن جمعتہ الو داع کو پا کستا ن اور مختلف اسلا می مما لک میں یو م تحفظ ار ض الحر مین الشر یفین و الا قصیٰ کے طور پر منا ئے گی انہو ں نے علما ء خطبا ء ،مبلغین و اعظین سے اپیل کر تے ہو ئے کہا کہ دہشت گر دی انتہا پسند ی اور فر قہ وا را نہ تشد د کے خلا ف اور مظلو م مسلما نو ں کی تا ئید و حما یت اور ار ض الحر مین الشر یفین و الا قصیٰ کے دفا ع و سلا متی اور تحفظ کے لئے جمعتہ المبا رک کے اجتما عا ت میں منبر و محرا ب سے آوا ز بلند کر یں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -