فرزندان توحید کل اعتکاف بیٹھیں گے مساجد میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

فرزندان توحید کل اعتکاف بیٹھیں گے مساجد میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

ملتان (سٹی رپورٹر)اہل ایمان کل 20 رمضان المبارک کو اعتکاف بیٹھیں گے۔ اس سلسلہ میں شہرکی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ دوسری جانب شدید گرمی کی وجہ سے معتکفین کے رحجانات میں بھی تبدیلی (بقیہ نمبر20صفحہ7پر )

آچکی ہے۔ جن مساجد میں ائر کنڈیشن لگے ہوئے ہیں وہاں اعتکاف بیٹھنے والوں کا زیادہ رحجان دکھائی دے رہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...