کارڈیالوجی سنٹر ملتان کیلئے 1 ہزار سٹنٹ خرید لیے گئے‘ غریب مریضوں کو لگائے جائینگے‘ ڈاکٹر ظفرعلوی

کارڈیالوجی سنٹر ملتان کیلئے 1 ہزار سٹنٹ خرید لیے گئے‘ غریب مریضوں کو لگائے ...

  

ملتان(وقائع نگار)کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان کیلئے ایک ہزارا سسٹنٹ خرید لئے گئے ہیں،ایم ایس ڈاکٹر ظفر علوی کے مطابق غریب مریضوں کو یہ سٹنٹ انجیو پلاسٹی کے (بقیہ نمبر23صفحہ7پر )

دوران لگائے جاتے ہیں دریں اثناء کارڈیالوجی کے آؤٹ ڈور کے توسیعی منصوبے کے کام کا جائزہ لینے کیلئے ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف اور ڈاکٹر ظفرعلوی نے معائنہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -