تمباکو خریداری کا 3 جولائی اور 10 جولائی سے آغاز ہوگا

تمباکو خریداری کا 3 جولائی اور 10 جولائی سے آغاز ہوگا

پشاور(سٹاف رپورٹر) پاکستان تمباکو بورڈ نے ایک تحریر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختون خواہ کے تمام تمباکو کشتکاران کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ موجودہ سال FCV تمباکو کی خریداری میدانی علاقوں میں 3 جولائی سے اور پہاڑی علاقوں میں 10 جولائی سے باقاعدہ خریداری کا اغاز کیا جائے گا وہ تمباکو کشتکاران جنہوں نے تمباکو کمپنیوں سے معاہدے کیے ہیں وہ اپنے اپنے علاقوں میں معاہدہ شدہ کمپنیز سے فوری روجوع کریں تاکہ خریداری کے وقت ان کو کسی قسم کا مسئلہ درپیش نا ہو غیر قانونی تمباکو خریدااری سے قانون کیمطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...