اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل افغانستان پہنچ گئے

اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل افغانستان پہنچ گئے

  

کابل(آن لائن)اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گیوٹیریس افغانستان کے اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں اقوم متحدہ کے معاؤن مشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گیوٹیریس اچانک سرکاری دورے پر کابل پہنچے ہیں جہاں انکے خصوصی نمائندے تاداجی یاماموتو نے انکا استقبال کیاہے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل کا یہ دورہ اس بات کا عکاس ہے کہ جب بھی افغان عوام کو چیلنجز کا سامنا ہوا اقوام متحدہ انکے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں امن واستحکام اسکے شہریوں کے تحفظ کیلئے پر عزم بھی ہے ۔

سیکریٹری جنرل

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -