سکیلز اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن نہ ہونے سے خزانہ ملازمین میں تشویش،بیورو کریسی چال چل گئی

سکیلز اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن نہ ہونے سے خزانہ ملازمین میں تشویش،بیورو ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کی جانب سے سکیلز کی اپ گریڈیشن اور آؤٹ الاؤنس کے اجراء کا نوٹیفکیشن نہ ہونے کیوجہ سے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اہل کاروں میں تشویش(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

پائی جاتی ہے۔بیورو کریسی نے پنجاب ٹریژری ایسوسی ایشن کو مذاکرات میں الجھا کر پے رول چلوا لیا،اب عیدالفطر کیوجہ سے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اہل کار خود بخود ادائیگیاں کررہے ہیں،بیورو کریسی کی بروقت چال نے پنجاب ٹریژری ایسوسی ایشن کی قیادت کی اہلیت پر بھی سوال کھڑے کررہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -