صوبائی حکومت اور پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کُل پنجاب مقابلہ کہانی نویسی کا انعقاد 4 جولائی کو ہوگا

صوبائی حکومت اور پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کُل پنجاب مقابلہ کہانی ...

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت اور پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کل پنجاب مقابلہ کہانی نویسی کا انعقاد 4جولائی سے ہوگا (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

جس میں17 سے 35 سال کی عمر تک کے افراد حصہ لے سکتے ہیں۔اس مقابلے میں شرکت کے خواہش مند لکھاریوں کو’’ داستان عشق‘‘،’’ سیاست اور ہم‘‘،’’مزاح کی تلاش‘‘ کے موضوع پر 3500الفاظ پر مشتمل کہانی ایک شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی اپنے تمام کوائف کے ہمراہ ہارڈ کاپی پنجاب آرٹس کونسل شعبہ ادب53شادمانIIلاہور کے ایڈریس پر بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے جس میں پہلا انعام30ہزار،دوسرا25ہزار اور تیسر انعام15ہزار روپے نقد جبکہ7لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لئے فی کس5ہزار روپے انعام رکھا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...