دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں 2ملزمان کو 14روز ہ جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں 2ملزمان کو 14روز ہ جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج ...

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج آصف مجید اعوان نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں 2ملزمان کو 14روز کے جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ ملزمان عرفان اور عرفان انجم کے خلاف سی ٹی ڈی حکام نے بارود برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کئے تھے جنکو عدالت میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم ہو رہا ہے تو عدالت نے دونوں کا جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے ۔ ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی نے الگ الگ مقدمات درج کئے تھے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -