ترقیاں نہ ملنے پر سنٹرل آڈٹ ایسوسی ایشن عید کے بعد ہڑتال کرے گی

ترقیاں نہ ملنے پر سنٹرل آڈٹ ایسوسی ایشن عید کے بعد ہڑتال کرے گی

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)سنٹرل آڈٹ ایسوسی ایشن نے سکیلز کی اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف عیدالفطر کے بعد ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی بادی نے صوبہ کے ضلعی عہدے داروں کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی ہے۔ابتدائی طور پر علامتی ہڑتال کی جائے گی بعدازاں قلم چھوڑ ہڑتال کا داۂر کار پورے صوبے میں پھیلا دیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -