میٹروبس پروجیکٹ ملتان کے لیے 3ارب روپے فنڈز مختص

میٹروبس پروجیکٹ ملتان کے لیے 3ارب روپے فنڈز مختص

ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے میٹرو بس پروجیکٹ ملتان کیلئے3ارب روپے کے فنڈز مختص کردئیے ہیں۔اس رقم سے ملتان میٹروبس کے مختلف پیکجز پر باقی رہ جانے والا کام مکمل کیا جائے گا۔فنڈز آئندہ ماہ ایم ڈی اے کو جاری ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...