بلدیہ عظمیٰ کراچی کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس بروز پیر 19 جون 11 بجے دن میئرکراچی وسیم اختر کی صدارت میں کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگاجس کے دوران بلدیہ عظمیٰ کراچی کا میزانیہ برائے سال 2017-18ء پیش کیا جائے گا۔ بعدازاں میزانیہ پر غور و خوص ہوگا اور میزانیہ منظور کیا جائے گا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -