یوسف رضا گیلانی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

یوسف رضا گیلانی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

ملتان( خصوصی رپورٹر )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبار ک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے زخم پر بھی شاندار فتوحات کا مرہم رکھ دیا ، اب انشااللہ قومی ٹیم چیمپئن بن کے وطن واپس لوٹے گی

مبارکباد

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...