سینما گھروں سمیت عوامی مقامات پر میچ بڑی سکرین پر دکھانے کے انتظامات

سینما گھروں سمیت عوامی مقامات پر میچ بڑی سکرین پر دکھانے کے انتظامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( خصوصی رپورٹر )چیمپئنز ٹرافی کا پاک انگلینڈ سیمی فائنل دکھانے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
کیلئے سینما گھروں سمیت عوامی مقامات پر بھی بڑی سکرینیں لگائی گئی تھیں ، جہان پر میچ دیکھنے والے شائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا ، ہر انگلش وکٹ گرنے اور پاکستانی بیٹنگ میں ہر چوکا چھکا لگنے پر قومی تیم کیلئے پْر جوش نعرے گونجتے رہے۔