عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر آر پی او ڈی جی خان کی عدالت طلبی

عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر آر پی او ڈی جی خان کی عدالت طلبی

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) لا ہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں کرنے پر آرپی اوڈی جی خان کو 19 جون کو طلب کرلیاہے۔فاضل عدالت نے یہ احکامات ڈی جی خان کے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

عبدالغنی کی درخواست حبس بے جاکی سماعت کے بعد دئیے ہیں جس میں مؤقف اختیارکیا گیاتھاکہ اس کی نابالغ بیٹی کو اغواء کرلیاگیاہے اورپولیس کی جانب سے برآمدگی نہیں کی جارہی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -