بشپ آف ملتان کی میموریل سروس 20جون کو کیتھولک چرچ میں ہوگی

بشپ آف ملتان کی میموریل سروس 20جون کو کیتھولک چرچ میں ہوگی

  

ملتان (سٹی رپورٹر) مسیح برادری کے روحانی پیشوا بشپ آٖف ملتان ڈاکٹر اینڈریوفرانسس کی میموریل سروس 20جون کو بروز منگل کو کیتھولک چرچ بشپ ہاؤس میں منعقد ہو گی جس میں (بقیہ نمبر12صفحہ7پر )

جنوبی پنجاب بھر سے مسیح کمبونٹی کثیر تعداد میں شرکت کرے گی میموریل سروس میں بشپ آٖف ملتان ڈاکٹر اینڈریوفرانسس کے کے لئے خصوصی عبادت اور دعا ہو گی جبکہ ایکشن اگینٹ پاورٹی کے زیر اہتمام آٖف ملتان ڈاکٹر اینڈریوفرانسس کی یاد میں تقریب 19جون بروز سوموار کومنعقد کی جائے گی جس میں سماجی سیاسی مذہبی رہنماء کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔

میموریل سروس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -