آخری رسومات کے موقع پر روزنامہ پاکستان کا خصوصی ایڈیشن توجہ کا مرکز بنا رہا

آخری رسومات کے موقع پر روزنامہ پاکستان کا خصوصی ایڈیشن توجہ کا مرکز بنا رہا

  

ملتان (سٹی رپورٹر) مسیح برادری کے روحانی پیشوا بشپ آٖف ملتان ڈاکٹر اینڈریوفرانسس کی آخری رسومات کے موقع پر روزنامہ پاکستان نے خصوصی ایڈیشن شائع کیا جس(بقیہ نمبر10صفحہ7پر )

پر بشپ آٖف ملتان بینی ٹریوس نے روزنامہ پاکستان اور اس کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق کا شکریہ ادا کیا آخری رسومات میں شریک ہر فرد کے ہاتھ میں روزنامہ پاکستان کے ایڈیشن کی کاپی موجود تھی جو ایڈیشن توجہ کے ساتھ پڑھتے اور ادارے کا شکریہ ادا کرتے رہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -