فائنل کے ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

فائنل کے ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی
فائنل کے ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

  

کارڈف (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی چیمپئنز ٹورنامنٹ 2017ءکے فائنل میچ میں پہنچنے کے بعد اوول میں 18 جون کو ہونے والے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی۔ پاکستانی شائقین کرکٹ نے پہلے سیمی فائنل کے ختم ہونے سے پہلے ہی سٹیڈیم کی انتظامیہ اور انگلش کرکٹ بورڈ سے ٹکٹوں کے حصول کے لئے رابطے شروع کر دیئے۔

مزید :

کھیل -