شیخوپورہ سے چوری گاڑی میانوالی میں پکڑی گئی

شیخوپورہ سے چوری گاڑی میانوالی میں پکڑی گئی
شیخوپورہ سے چوری گاڑی میانوالی میں پکڑی گئی

  


میانوالی (ویب ڈیسک) صوبے میں گاڑیوں کی چوری اور جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھنے کیلئے بین الصوبائی اور بین الاضلاعی چیک پوسٹوں پر نگرانی کا عمل جاری ہے، اسی سلسلے میں میانوالی پولیس نے دوران چیکنگ شیخوپورہس ے چوری ہونےو الی قیمتی گاڑی پکڑلی۔ ملزم اسے براستہ میانوالی دوسرے صوبے میں منتقل کرنا چاہتے تھے۔ پولیس نے مسروقہ گاڑی قبضے میں لے کر ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

مزید : میانوالی


loading...