تحریک انصاف کے حامد الحق کا انوکھا احتجاج، گریبان چاک کرکے بھیک مانگی

تحریک انصاف کے حامد الحق کا انوکھا احتجاج، گریبان چاک کرکے بھیک مانگی
تحریک انصاف کے حامد الحق کا انوکھا احتجاج، گریبان چاک کرکے بھیک مانگی

  


اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن انجینئر حامد الحق نے حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کے سامنے قمیض چاک کردیا ور پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر پھلوں،سبزیوں اور دیگر اشیاءپر مشتمل ہار پہن کر احتجاج کیا اور غریب آدمی کا روپ دھار کر ارکان سے بھیک مانگی جس پر ان کو 52 روپے کے سکے اور 10 روپے کے نوٹ دئیے گئے۔

مزید : اسلام آباد


loading...