پشاور میں پولیس وین پر فائرنگ،3اہلکار شہید

پشاور میں پولیس وین پر فائرنگ،3اہلکار شہید
پشاور میں پولیس وین پر فائرنگ،3اہلکار شہید

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں پولیس موبائل پر تین نقاب پوش حملہ آوروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چمکنی روڈ پر غز چوک میں معمول کے گشت پر معمور پولیس وین پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں3اہلکار شہید ہوگئے ہیں، شہد میں عمر حیات ، شاہد اور انتخاب عالم شامل ہیں، جب کہ پولیس کی جانب سے جواب فائرنگ کے بعد1حملہ آور ہلاک ہوا جب کہ2حملہ آور آسانی سے فرار ہوگئے ہیں۔

نشاندہی کی جائے میں نے کیا کرپشن کی اور کہاں کک بیکس لیں؟ وزیر اعظم کی جے آئی ٹی ممبران سے گفتگو، اندرونی کہانی سامنے آگئی

مزید :

پشاور -