پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی پارٹنر سکول مالکان کو عید کی مبارکبادی

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی پارٹنر سکول مالکان کو عید کی مبارکبادی

لاہور(سٹی رپورٹر ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) انتظامیہ نے پیف پارٹنر سکو ل مالکان،اساتذہ اور طالب علموں کو عید کی خصوصی مبارک باد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔مزید برآں عید الفطر کے موقع پرپیف کے صدر دفترلاہور،ریجنل دفاترملتان اور راولپنڈی15جون سے 18جون تک بند رہیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1