صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

5:30

مرکز الہادی غازی ڈیفنس روڈ بالمقابل میٹرو سٹور ،امامت مولانا ابو حفص علی،آئیڈیل پارک کھوکھر چوک کالج روڈ ٹاؤن شپ ،حافظ عبدالماجد سلفی،

5:30

جامعہ مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن ،خطیب مولانا عبدالغفور سروہی،

5:45

جامعہ مسجد احسان امیر معاویہ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ ،خطیب مولانا مفتی انیس احمد،شالامار باغ جی ٹی روڈ باغبانپورہ،سیف اللہ خالد،ڈان کرکٹ گراؤنڈ صدر بازار کینٹ ،پروفیسر محمد سلیم،چلڈرن پارک چوبرجی،قاری عثمان شفیق،

6:00

جامعہ مسجد توحید بی بلاک فیز 3لنک روڈ ماڈل ٹاؤن،خطیب مفتی غلام مرتضیٰ،کار پارکنگ نزد فائیو سٹال شادی ہال گلشن راوی ،امامت مولانا نصر جاوید،جامع مسجد عامر بن تاج چاندی چوک ڈھولنوال،حافظ شعیب عمار،جامع مسجد گھرکی ہسپتال ،قاری عبدالماجد،والٹن روڈ نزد ریلوے کوارٹرز،مولانا ثناء اللہ صدیقی،کھجور والا روڈ لیڈ اسکول بیگم کوٹ چوک ،قاری کاشف ربانی،مدینہ چوک بھگت پورہ شاد باغ،قاری محمد عثمان،مرکز المدینہ اے ڈبل ٹو بلاک چائنہ سکیم ،قاری عبدالوحید ربانی،

6:15

قذافی سٹیڈیم میں امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید نماز عید پڑھائیں گے،مسجد دارالسلام باغ جناح ،خطیب امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید

6:30

جامع مسجد و مدرسہ حلیمہ سعدیہ مین چوہان روڈ اسلام پورہ لاہور ،خطیب قاری محمد منسوب رحیمی ،جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلا ل گنج،خطیب مولانا قاری محمد رفیق وجھوی،جامع مسجد کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ ،مولانا مجیب الرحمن انقلابی،جامع مسجد اللہ اکبر سوئی گیس روڈ چمن کالونی شاہدرہ ،مولانا حافظ عبدالودود شاہد،مسجد دارالقرآن لٹن روڈ ،کمرشل ایریا نزد ڈی ٹو نزد واپڈا ٹاؤن گول چکر ،امامت حافظ طلحہ سعید،گرین بیلٹ لب نہر عامر ٹاؤن سٹاپ تاج باغ،مولانا ادریس فاروقی،جامع مسجد القادسیہ چوبرجی ،مولانا عبدالرحمن شاد،لک لک شادی ہال پکی ٹھٹھی چوک سمن آباد ،حافظ مسعود الرحمن جانباز،60فٹ روڈ امیر الدین پارک تاجپورہ،پروفیسر جاوید اقبال،گرین بیلٹ لب نہر مین گیٹ ہجویری ہاؤسنگ سکیم ،حافظ معظم ادریس،گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول موہنی روڈ ،حافظ محمد عفان،جامع مسجد البر ڈیال ہاؤس ،قاری نوید احمد،شیرانوالہ باغ اندرون شہر ،حافظ عرفان شفیق،جامع مسجد بلال پی سی ایس آئی آر گرین ٹاؤن ،علی عمران شاہین،جامع مسجد طیبہ گلستان کالونی قینچی ،قاری عبدالغفار سلفی،جامع مسجد ابوبکرؓ ستار ٹاؤن کریم نگر ،حافظ عبداللہ،Rبلاک ماڈل ٹاؤن کسی والا چلڈرن پارک ،گراؤنڈ تلہ فلیٹ ،قاری مقصود رحیمی،جہانگیر پارک سمن آباد،قاری عمران ظہور،جان سنٹر اچھرہ بازار ،قاری محمد شعیب،جامع مسجد ام القریٰ جی بلاک سبزہ زار ،امین ثاقب،جامع مسجد محمد ی گلبہار کالونی والٹن ،قاری احمد طور،منہاج السلام اعظم گارڈن ،مولانا اکرم محمدی،جامع مسجد اسامہ بن زید نشتر کالونی ،مولانا تجمل حسین،مجتبیٰ مسجد غازی آباد مین بازار ،عبدالمجید باجوہ،بینک سٹاپ مین جی ٹی روڈ مریدکے ،خالد سیف السلام

6:45

جامع مسجد حنفیہ مالکیہ مقبول روڈ اچھرہ ،امامت قاری حنیف نماز عید پڑھائیں گے،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مزنگ اڈا ،ابوالہاشم ربانی،جامع مسجد توحید جلو پارک مفتی نعمان ساجد،المنتہیٰ اسلامی سینٹر بحریہ ٹاؤن ،حافظ علی اکبر،قباء مسجد مین بازار راوی ریان،مولانا ابو ذر،ہاشمی گارڈن مریدکے،مولانا رفیق غفاری،اوڈاں والا محلہ گجر کالونی ،قاری محمد اقبال

7:00

مرکزی جامع مسجد ختم نبوت 93جی تھری بلاک جوہر ٹاؤن ،خطیب مولانا محمد حنیف حقانی، جامع مسجد رحمت دو عالم ؐ پیپلز کالونی فیروزوالہ ،خطیب علامہ محمد شفیع شاکر،دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں علامہ راغب حسین نعیمی خطبہ دیں گے،جامعہ مسجد قائد اعظم نیو کیمپس ،خطیب حافظ محمد معاذ ،Aسیکٹر مسجدفیز I-،خطیب حافظ حبیب اللہ صدیقی، B سیکٹر مسجدفیز I-،خطیب عبدالباسط،جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی مولانا حافظ زبیر حسن،جامع مسجد بیت المکر م ریواز گارڈن،مفتی محمد خرم یوسف،جامع مسجد گرین فورڈس 2سوسائٹی کینال روڈ ،مفتی عبدالقد یر ،جامع محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکجز مال مین والٹن روڈ ،مولانا حافظ اشرف گجر،جامع مسجد خضراء سمن آباد ،مولانا عبدالرؤف فاروقی،مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکجز فیکٹری ،مولانا عبدالشکور حقانی ،جامع مسجدمدینہ لاری اڈہ ،مولانا عبدالغفار عباسی،سی سیکٹر فیز1ڈیفنس ،خطیب اسماعیل تابش،K سیکٹر مسجد فیز I-،خطیب عبداللہ خان،ایم سیکٹر مسجد فیز 1،خطیب شاہد مشتاق،این سیکٹرمسجد فیز 1،خطیب عبدالحکیم،کیو سیکٹر مسجد فیز 2،خطیب محمد طاہر،ایس سیکٹر مسجد فیز2،خطیب محمود الحسن،وی سیکٹرمسجد فیز 2خطیب حق نواز،ایکس سیکٹر مسجد فیز 3،خطیب حافظ محمد ندیم،زیڈ سیکٹر مسجد فیز 3خطیب محمد رفیق،،XX سیکٹر مسجدفیز I-ٰII،خطیب حافظ غلام مصطفی، AA سیکٹر مسجد فیز IV-،خطیب مدثر احمد،BB سیکٹر مسجد فیز IV- ،خطیب محمد ندیم،CC سیکٹرمسجد فیز IV-،خطیب ساجد محمود،GG سیکٹر مسجدفیز IV-،خطیب عبدالحفیظ مان،HH سیکٹر مسجد فیز IV- ،خطیب عبداللہ فاروق،A سیکٹر مسجد فیز V- ،خطیب محمد نعمان اصغر،C سیکٹر مسجد فیز V-،خطیب عبدالرحمن،D سیکٹر مسجد فیز V-،خطیب رضا حسین، سیکٹر مسجد فیز V-،خطیب حافظ امداد اللہ محمود،H سیکٹر مسجد فیز V-،خطیب بلال احمد،C سیکٹر مسجد فیز VI-،خطیب غلام علی،عید گاہ بہاولپور روڈ ،خطیب صوفی عبدالرحمن،جامعہ مسجد یا رسول اللہ یوسف نگر بند روڈ ،خطیب پیر عطاالمصطفی حقانی،دارالعلوم مدینہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار ملتان روڈ مولانا محب النبی،مرکزی خالد بن ولید نواز موڑ گرین ٹاؤن ،مولانا یوسف ربانی،گورنمنٹ ہائی سکول نارنگ منڈی،مولانا شمشاد احمد سلفی،گراؤنڈ جامع مسجد ابوبکر ویسٹ وڈ کالونی ،قاری حیات ربانی،جامع مسجد طیبہ نارنگ منڈی ،قاری محمد عباس محسن،39چک رانا ٹاؤن ،قاری ساجد جاوید ،جامع مسجد طیبہ بھماں جلو ،قاری عبدالمجید،جامع مسجد بلال منہالہ جلو ،قاری عبداللطیف،مرکز البدر مانانوالہ بیدیاں روڈ ،قاری عبدالرحیم عزیزی،قرآن مرکز برکی ،پروفیسر بشارت علی،جامع مسجد ہڈیارہ،مولانا عبدالحمید صارم،مرکز ابوبکر جلو پارک،حافظ عبدالماجد ، گورنمنٹ ہائی سکول اتو کے اعوان،قاری وسیم شاہ،مرکزی عید گاہ نتھوکی،قاری محمد شعیب،جامع مسجد طیبہ منڈیانوالہ ،حافظ محمد اکرم،جامع مسجد شیر بنگال کالونی،قاری محمد امجد،جامع مسجد سید مودودی انسٹیٹیوٹ وحدت روڈ ،جامع مسجد فاروقیہ کوٹ لکھپت پیکو روڈ ،

7:30

دارالعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ ،پیر ضیاء المصطفی حقانی،جامعہ مسجد ای سیکٹرفیز 1،خطیب حافظ حمیدالرحمن،جامع مسجدTسیکٹرفیز I- I،خطیب فیاض حسین،جامع مسجدWسیکٹرفیز I- II،خطیب حافظ ابرار احمد، جامع مسجدDDسیکٹرفیز IV-،خطیبمحمد اکرم نظامی،جامع مسجدG سیکٹرفیز V-،خطیب عبدالباسط،جامع مسجدAسیکٹرفیز VI-،خطیب محمد ابراہیم ،جامع مسجدPسیکٹرفیز VIII-،خطیب ظہیر اعظم،جامع مسجد باب الجنت اتا ترک بلا ک گارڈن ٹاؤن مولانا حافظ اجود عبید،جامع مسجد ججز کالونی فیز 1ٹھوکر نیاز بیگ مولانا محمد خان،جامع مسجد نجم العلوم 872nپونچھ روڈ ،مولانا فہیم الحسن تھانوی،مسجد ابراہیم اولمپیاء سٹریٹ اقبال ٹاؤن ،مولانا حضر حیات،جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ کوٹ عبدالمالک مولانا عبداللہ مظہر،

8:00

مدرسہ تعلیم القرآنL 31/گلبرگ 2لاہور مولانا امامت مولانا قاری محمد احمد کریم

8:30

بیرون شیرانوالہ باغ اندرو ن شہر ،مولانا اجمل قادری خطبہ دیں گے

9:00

دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگiii لاہور ،خطیب مولانا حافظ معاویہ حسن ،

9:30

جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب ایم سی بی ٹاور گلبرگ مین بلیوارڈ نزد فوارہ نمبر 1،خطیب مولانا ارشد کریم قاسمی،

مزید : میٹروپولیٹن 1