خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگران کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔گورنرکے پی نے نگران کابینہ کے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے والی نگران کابینہ میں مقدس اللہ،ڈاکٹرسائرہ صفدر،اکبر جان مروت،انوارالحق، محمدرشید خان،ظفراقبال بنگش ،اسداللہ چمکنی ،عبدالرؤف خان،محمدثناء اللہ خان اورفضل الہی شامل ہیں۔

کے پی کے کابینہ

مزید : صفحہ اول