عمران خان سے شیخ رشیدکی ملاقات

عمران خان سے شیخ رشیدکی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات ہوئی جس میں عمران خان کی جانب سے شیخ رشید کو سپریم کورٹ کے فیصلے پرمبارکباد بھی دی گئی۔

عمران خان

مزید : صفحہ اول