ڈسٹرکٹ جیل عمارت کے باہر ٹریفک کا نظام درہم برہم

ڈسٹرکٹ جیل عمارت کے باہر ٹریفک کا نظام درہم برہم

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ جیل لاہور کی عمارت کے باہر پارکنگ کا مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث دن بھر ٹریفک کا نظام درہم برہم رہتا ہے ، قیدیوں کی ملاقات کے لیے آنے والے افراد سڑک اور فٹ پاتھ پر موٹر سائیکلیں کھڑی کردیتے ہیں جس کے نتیجے میں پیدل چلنے والے افراد کو شدید دشواری کا سامنا رہتا ہے اسی طرح رکشے اور موٹر سائیکلیں سڑک پر کھڑے ہونے سے تمام دن ٹریفک کا نظام بھی متاثر رہتا ہے ۔

ٹریفک نظام

مزید : صفحہ آخر