وزارت مذہبی امور نے 5فیصدہارڈ شپ کوٹہ کی تقسیم کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی

وزارت مذہبی امور نے 5فیصدہارڈ شپ کوٹہ کی تقسیم کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری کی ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے 5فیصدہارڈ شپ کوٹہ کی تقسیم کے لیے ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن آفتاب علی کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی،ڈپٹی سیکرٹری ،سیکشن افسر،مانیٹرنگ سیکشن آفیسر ،ایڈمن ممبر ہوں گے ،ملک بھر سے آنے والی درخواستوں کا جائزہ لیں گے اور سفارشات مرتب کریں گے،سرکاری حج سکیم کے کوٹہ میں 5فیصد ھارڈ شپ کوٹہ رکھا گیا ہے جس میں لیبر کوٹہ اور ھارڈ شپ کوٹہ شامل ہوتا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر