حج کمپنیوں کو کمپنی پروفائل کی فیڈنگ کیلئے ڈیڈ لائن میں 10دن کی توسیع

حج کمپنیوں کو کمپنی پروفائل کی فیڈنگ کیلئے ڈیڈ لائن میں 10دن کی توسیع

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے لے نامزد ہونے والی کمپنیوں کو کمپنی پروفائل کی فیڈنگ کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں 10دن کی توسیع کر دی،عید کی چھٹیوں کے بعد 25جون تک وزارت مذہبی امور کے Eسسٹم میں فیڈنگ کر کے فائنل پرنٹ لے سکیں گے 25جون کے بعد توسیع نہیں ہو گی،وقت کم ہے 25جون کے بعد حج فارموں کی فیڈنگ شروع ہو جائے گی وزارت کے ذرائع کی گفتگو،وزارت نے ای سسٹم اوپن کر کے15جون تک کمپنی پروفائل جمع کرانے کی تاریخ دی تھی،ہوپ کی سفارش پر تاریخ بڑھا کر 25جون کر دی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر