مسجد الحرام میں ایک اور شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

مسجد الحرام میں ایک اور شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

مکہ مکرمہ (مانیٹر نگ ڈیسک)مسجدالحرام میں ایک شخص نے مطاف میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔سعودی میڈیا کے مطابق ایشائی شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے آج صبح چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔مقامی میڈیا کے مطابق نیچے گرنے سے مطاف میں موجود ایک شخص بھی زخمی ہوا۔یہ ایک ہفتے کے اندر مسجد الحرام میں خودکشی کا دوسرا واقعہ ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل بھی ایک فرانسیسی شخص نے مسجدالحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔

مزید : صفحہ آخر