پی ٹی آئیعام انتخابات میں ایک منٹ کی بھی تاخیرنہیں چاہتی، اختر حسین

پی ٹی آئیعام انتخابات میں ایک منٹ کی بھی تاخیرنہیں چاہتی، اختر حسین

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما میاں اختر حسین نے کہاہے کہ تحر یک انصاف عام انتخابات کیلئے بھر پور تیاریاں کر رہی ہیں ہم ملک میں عام انتخابات میں ایک منٹ کی بھی تاخیرنہیں چاہتے بلکہ ہمارا مطالبہ ہے ملک میں بر وقت اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے ہم آج کے دن اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ہم اقتدار میں آکر ملک کو حقیقی معنوں میں قائد اور اقبال کا پاکستان بنائیں گے، انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد اقتدار میں آکر ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں نے ملک کو قائداور اقبال کے پاکستان کی بجائے چوروں کا پاکستان بنا دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4