کوٹ عبدالمالک،عید الفطر کے اجتماعات کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کوٹ عبدالمالک،عید الفطر کے اجتماعات کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی ) کوٹ عبدالمالک میونسپل کمیٹی کے علاقوں میں سو سے زائد مقامات پر نماز عید الفطر کے بڑے بڑے اجتماعات ہونگے تھانہ فیکٹری ایریا کوٹ عبدالمالک پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ایس ۔ایچ۔او میاں غلام فرید نگرانی کریں گے مساجد کی کمیٹیوں نے بھی اپنی مدد آپ کے تحت سیکیورٹی کے انتظامات کر رکھے ہیں ایس ۔ایچ ۔او میاں غلام فریدنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کا بھی فرض ہے کہ وہ امن و امان کو قائم رکھنے کے لیے پولیس کا ساتھ دیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4