متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ، آج عید الفطر منائی جائے گی

متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ، آج عید الفطر منائی جائے گی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ،مملکت میں عید الفطر آج منائی جائی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید کا چاند نظر آ گیاہے اور آج عید الفطر منائی جائے گی جبکہ دوسری جانب ہانگ کانگ میں بھی عید کا چاند نظر آ گیاہے ۔

چاند نظر

مزید : ایڈیشن 2 /کراچی صفحہ اول