چارسدہ ،یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

چارسدہ ،یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ (بیورو رپورٹ) یوتھ آرگنائزیشن ضلع چارسدہ کے صدر شاہ حسین سنگین شاہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ۔ مرحو م بینک الحبیب چارسدہ کے منیجر محمد حسین کے بیٹے ، الائیڈ بینک کے سابقہ اے وی پی حاجی غلام حسن کے بھتیجے جبکہ الائیڈ بینک چارسدہ کے منیجر احمد حسین اور اکمل حسین کے چچا زا بھائی تھے ۔مرحوم کی رسم قل کل بروز ہفتہ ادا کی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل یوتھ آرگنائزیشن ضلع چارسدہ کے صدر شاہ حسین سنگین شاہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔ ضروری کام سے واپسی پر عمر زئی کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ان کی کار فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی شدید زخمی ہوگئی ۔ مرحو م بینک الحبیب چارسدہ کے منیجر محمد حسین کے بیٹے ، الائیڈ بینک کے سابقہ اے وی پی حاجی غلام حسن کے بھتیجے جبکہ الائیڈ بینک چارسدہ کے منیجر احمد حسین اور اکمل حسین کے چچا زا بھائی تھے ۔مرحوم کی رسم قل کل بروز ہفتہ ادا کی جائیگی ۔