افتخار قائم خانی کوایس بی ی اے ڈی جی مقرر

افتخار قائم خانی کوایس بی ی اے ڈی جی مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) افتخار قائم خانی کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے ۔ افتخار قائم خانی سینیئر ڈائریکٹر ماسٹر پلان کی ذمہ داریاں بھی سر انجام دیں گے ۔ سندھ حکومت نے افتخارقائم خانی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔