پراناسٹاک سستے سیل میلوں کے نام پر فروخت سٹالوں سے خواتین بھرپور مستفید ہونے لگیں

پراناسٹاک سستے سیل میلوں کے نام پر فروخت سٹالوں سے خواتین بھرپور مستفید ...

ملتان (نیوز رپورٹر)عید کے دنوں میں جہاں شاپنگ عروج پر ہوتی ہے وہیں (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

دکاندار بھی سال بھر کا پرانا سٹاک سستے سیل میلوں کے نام پر فروخت کردیتے ہیں خواتین کا کہنا ہے کہ یہ اشیاء زیادہ معیاری تو نہیں ہوتیں مگر وہ کم قیمت کے باعث خوب فائدہ اٹھاتی ہیں۔ گزشتہ رات شہر کی تمام مارکیٹس‘ مین بازار اور شاپنگ پلازے خواتین سے کھچا کھچ بھرے رہے‘ بعض خواتین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے اس دور میں خصوصی موقع پر لگنے والی یہ سیلیں غریبوں کیلئے غنیمت ہیں۔

سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر