ایف بی آر کا ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں توسیع کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کا ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں توسیع کرنے کا فیصلہ

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ایمنسٹی (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

سکیم 2018ء میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمنسٹی سکیم 30جون 2018ء کو ختم ہوجائے گی۔ پارلیمنٹ نے والنٹیری ڈیکلریشن ڈومیسٹک ریسٹ ایکٹ 2018ء منظور کیا تھا۔ غیرظاہرشدہ آمدنی اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے پر دو فیصد سے پانچ فیصد تک ٹیکس وصولی کرکے اسے قانونی شکل دی جاسکے گی۔

توسیع

مزید : ملتان صفحہ آخر