خانیوال: عدالت میں عدم حاضری سابق ایم این اے‘ تحصیلدار اور دیگر افسران گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

خانیوال: عدالت میں عدم حاضری سابق ایم این اے‘ تحصیلدار اور دیگر افسران ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز )سول جج حافظ محمدسلیم طاہر نے اولڈ ڈائریکشن کیس غلام (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
سکینہ بنام رب نواز استقرار حق میں سابق ایم این اے بوریوالہ سید ساجد مہدی شاہ ،سابق تحصیلدار ضیاء احمد شامی، رانا محمداسلم خاں، حاجی نیاز احمد ڈی سی آفس خانیوال، ندیم خٹک، تحصیل آفس جہانیاں کو عدالت میں طلب کیا مگر وہ حاضر نہ ہوئے اب مذکور سول جج نے ان تما م افراد کو 19جون کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے جبکہ عدم حاضری پر جائیداد کی قرق اور تمام سمن بذریعہ ڈپٹی کمشنر عملدرآمد کا حکم دیا ۔