خون کا عطیہ دینے والوں کا عالمی دن منایا گیا

خون کا عطیہ دینے والوں کا عالمی دن منایا گیا

ملتان ( وقائع نگار)ملک بھر میں خون کا عطیہ دینے والوں کا عالمی دن گزشتہ (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

روز 14جون کو منایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں عطیہ خون کی رضاکارانہ شرح روزبروزکم ہورہی ہے اور اب یہ شرح 20فیصد تک رہ گئی ہے ، ہلال احمر کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے عطیہ سے جمع کیا جانیوالاخون 70فیصد تھیلیسمیاکے مریضوں کو لگایا جاتا ہے‘ ترقی پذیر ممالک میں اگرچہ ہر ایک ہزار افراد میں سے 10افراد خون کی عطیہ دیتے ہیں لیکن اس شرح میں اضافے کی قدرت ہے ،میڈیکل ایمرجنسی ، ٹراما کیئر، ٹریفک حادثات ، اینیمک خواتین و بچوں ،کینسرکے مریضوں ، تھیلیسمی ا،ہیموفیلیااور دیگر امراض میں مبتلامریضوں کو خون کی تبدیلی و بلڈ ٹرانسفیوژن کی ضرورت ہوتی ہے۔

خون کا عطیہ

مزید : ملتان صفحہ آخر