پبی ،جامعہ مسجد کلان ڈاگ بہسود میں نماز عید الفطر صبح ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی

پبی ،جامعہ مسجد کلان ڈاگ بہسود میں نماز عید الفطر صبح ساڑھے 6 بجے ادا کی ...

پبی ( نما ئندہ پاکستان) خطیب جا معہ مسجد کلان ڈاگ بہسود ومہتمم مدر سہ تعلیم القرآن ڈاگ بہسود مو لا نا نور الابرار عیدالفطر کی نماز جا معہ مسجد کلان میں صبح 6 بجکر30 پر ادا کر ینگے نماز کے بعد خطبہ عید دینگے اور ملک کی سلا متی کے لئے اور عا لم اسلام کے خصو صی دعا کر ینگے

مزید : ایڈیشن 2 /پشاورصفحہ آخر