الیکشن کمیشن دفاتر عید تعطیلات کے باعث آج سے بند‘ 18جون کو کھلیں گے

الیکشن کمیشن دفاتر عید تعطیلات کے باعث آج سے بند‘ 18جون کو کھلیں گے

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق رحیم یارخان سمیت ملک (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

بھر کے الیکشن کمیشن دفاتر آج(15جون) تا 17 جون(اتوار) تک عید الفطر کی تعطیلات کے سلسلہ میں بند رہیں گے جبکہ 18 جون بروز سوموار سے ملک بھر کے الیکشن کمیشن کے دفاتر کھل جائیں گے اور آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں معمول کی سرگرمیاں شروع کر دیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر