لاہور:لاوارث قیدیوں کو سلے سوٹ جوتے اور مٹھائی فراہم کی جاتی ہے سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور

لاہور:لاوارث قیدیوں کو سلے سوٹ جوتے اور مٹھائی فراہم کی جاتی ہے سپرنٹنڈنٹ ...

لاہور(کرائم رپورٹر ) ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے سپرنٹنڈنٹ اصغر منیر نے روز نا مہ پا کستان کو بتایا کہ انہوں نے حال ہی میں سپرنٹنڈنٹ پولیس کیمپ جیل کا چارج لیا ہے اس سے قبل وہ سیالکوٹ میں تعینات تھے ۔ انھوں نے بتایا کہ جیل اہلکاروں کے متعلق شکایات موصول ہونے پر ان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ عید کے موقع پر لاوارث قیدیوں کو سلے ہوئے سوٹ اور جوتے فراہم کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ انہیں مٹھائی ور پھل بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔

سپرنٹنڈنٹ جیل

مزید : ایڈیشن 2 /پشاورصفحہ آخر