عید پر باہمی اختلاف بھلا کرمتحد ہونا چاہئے‘ احمد یار ہنجراء

عید پر باہمی اختلاف بھلا کرمتحد ہونا چاہئے‘ احمد یار ہنجراء

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات احمد یار (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ہنجراء نے کہا ہے کہ عید ہمیں آپس میں بھائی چارے،اخوت اور محبت کا درس دیتی ہے، عید کی اصل خوشی دکھی انسانیت کی خدمت میں ہے ، عید کے موقع پر ہمیں تمام باہمی اختلاف بھلا کر ایک ہونا چاہئے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمد اظہر فارو ق کی والدہ کی وفات پر اس کے گھر تعزیت کے بعدمیڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ عید کے اس پر مسرت موقع پر ہمیں مستحقین کو نہیں بھولنا چاہیے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر