خسرہ کے 3‘ چکن پاکس میں مبتلا ایک مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

خسرہ کے 3‘ چکن پاکس میں مبتلا ایک مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

ملتان (وقائع نگار) خسرہ سے متاثرہ 3اور چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ایک(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

مریض کو گزشتہ روز (جمعرات) کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا۔ چلڈرن کمپلیکس ملتان میں خسرہ سے متاثر 9ماہ کے محمد سفیان ولد ندیم اور ساڑھے تیرہ ماہ کے شعبان ولد عمران کا تعلق بھی ملتان سے ہے جبکہ نو ماہ کی زہرا دختر قیصر کا تعلق بھی ملتان سے ہے۔ چلڈرن کمپلیکس میں چکن پاکس سے متاثرہ ایک دس سالہ بچی کو داخل کروایا گیا جن کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر