اسلام آباد پولیس ، حسا س ادروں کا گو لڑ ہ کے علا قوں میں سر چ آ پر یشن

اسلام آباد پولیس ، حسا س ادروں کا گو لڑ ہ کے علا قوں میں سر چ آ پر یشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ گو لڑ ہ کے علا قوں پنڈ سنگڑیال ،سر ی سرال ، بھیکڑ فتح بخش اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ10افغا ن مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔103سے زائد گھر وں کو سر چ کیا گیا، 172افراد کو مو قع پر چیک کیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے کاتھا نہ گو لڑ ہ کے علا قوں پنڈ سنگڑیال ، سر ی سرال ، بھیکڑ فتح بخش اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن، پولیس نے 10افغا ن مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں،103سے زائد گھر وں کو سر چ کیا گیا، 172افراد کو مو قع پر چیک کیا گیا ، حر است میں لیے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات جا ری ہے ۔ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں۔

Back to Conversion Tool