ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک مریضہ نشتر داخل خون کے نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری روانہ
ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک خاتون کو داخل (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
کروایا گیا ہے۔ نذیراں بی بی زوجہ محمد رمضان کا تعلق خانیوال سے ہے جس کو نشتر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرکے خون کے نمونے لئے گئے اور تجزیئے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے۔