افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سیز فائر کا آغاز ہو چکا : افغان صدراشرف غنی

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سیز فائر کا آغاز ہو چکا : افغان صدراشرف غنی
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سیز فائر کا آغاز ہو چکا : افغان صدراشرف غنی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سیز فائر کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی امید ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان پائیدار امن کے لئے عوامی مطالبہ قبول کریں اور ملک میں امن قائم کرنے میں افغان حکو مت کی مدد کریں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سیز فائر کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی امید ہے ۔

مزید : بین الاقوامی