مسجدالحرام میں ایک اور شخص نے خود کشی کرلی مگر کیسے؟ جان کرآپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

مسجدالحرام میں ایک اور شخص نے خود کشی کرلی مگر کیسے؟ جان کرآپ کو بھی شدید دکھ ...
مسجدالحرام میں ایک اور شخص نے خود کشی کرلی مگر کیسے؟ جان کرآپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

  

مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) مسجدالحرام میں ایک شخص نے مطاف میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

سعودی میڈیا کے مطابق ایک ایشیائی شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے آج صبح چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔نیچے گرنے سے مطاف میں موجود ایک شخص بھی زخمی ہوا۔ یہ ایک ہفتے کے اندر مسجد الحرام میں خودکشی کا دوسرا واقعہ ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل بھی ایک فرانسیسی شخص نے مسجدالحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔

مزید : عرب دنیا