لاہورپولیس نے جمعتہ الوداع کاسیکیورٹی پلان جاری کردیا

لاہورپولیس نے جمعتہ الوداع کاسیکیورٹی پلان جاری کردیا
لاہورپولیس نے جمعتہ الوداع کاسیکیورٹی پلان جاری کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورپولیس نے جمعتہ الوداع کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا جس کے مطابق جمعتہ الوداع پرمساجدوامام بارگاہوں کے باہر10 ہزاراہلکارڈیوٹی دیں گے۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق جمعتہ الوداع پر15 ہزارسے زائدرضاکار فرائض سرانجام دیں گے جبکہ مساجدوامام بارگاہوں کے باہر10 ہزار اہلکار بھی ڈیوٹی دیں گے جس کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے اور حسا س مساجد اور امام بارگاہوں کے اردگردسنیپ چیکنگ کاسلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور