الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت

الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت
الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت دے دی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں کے دوران نوٹسزجاری ہیں تواسکروٹنی ہوسکتی ہے، آراوز اسکروٹنی کرناچاہیں توکرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ 18اور 19جون کو بھی جاری رہے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد