چین کے قائم مقام سفیرزاہولی جینگ کی پاکستانیوں کوعیدکی مبارکباد

چین کے قائم مقام سفیرزاہولی جینگ کی پاکستانیوں کوعیدکی مبارکباد
چین کے قائم مقام سفیرزاہولی جینگ کی پاکستانیوں کوعیدکی مبارکباد

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے قائم مقام سفیرزاہولی جینگ نے پاکستانیوں کوعیدکی مبارکباددی جس میں ا ن کا کہنا ہے کہ دعاہے پاکستانی عیدپراپنے خاندان کےساتھ خوشیاں منائیں۔

چین کے قائم مقام سفیرزاہولی جینگ کا پاکستانیوں کوعیدکی مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ نگران حکومت الیکشن کرانےکامرحلہ بخوبی اداکرے گی ان پر پورایقین ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری اداکرے گی۔ان کا مزید کہنا تھاکہ چین معاشی ترقی میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے جبکہ سی پیک پرپوراپاکستان چین کےساتھ ہے،نئی حکومت کے آتے ہی سی پیک نئے اندازسے ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد